ہواوے GR3کی ریکارڈ فروخت نے حریفوں کو حیران کردیا
ہفتہ 2 اپریل 2016 21:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 اپریل۔2016ء) پاکستان میں حال ہی میں متعار ف کرائے گئے ہواوے GR3 کی ملک بھر میں ریکارڈ فروخت دیکھی جارہی ہے ۔ہواوے GR3 ایک بہترین مڈ اسمارٹ فون ہے جسے اعلیٰ ٹیکنالوجی سے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔اپنی لانچنگ کے فوری بعد ہواوے GR3 کو پاکستان بھر میں صارفین کی جانب سے بے حد پذیرائی ملی ہے حتیٰ کہ اس کی ریکارڈ تعداد میں فروخت نے خود ہواوے کی توقعات کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔
ہواوے کو ہمیشہ سے ہی بہترین اسمارٹ فونز متعارف کرانے میں امتیاز حاصل رہا ہے اور ہواوے میٹ8اور Honor 5X. اس کی واضح مثال ہیں۔سام سنگ جیسی کمپنیوں کو اپنے اسمارٹ فونز کی فروخت کے حوالے سے مارکیٹ میں مشکلات کاسامنا ہے،تاہم ہواوے اس حوالے سے خوش قسمت ثابت رہی ہے اور گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی ہواوے کو اپنی ترقی کی شرح میں اضافے کی پوری امید ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.