ارجنٹائن حکومت کے اقدامات،بین الاقوامی ایئرلائنوں کی کاروبار کو وسعت دینے کی کوشش
اتوار 3 اپریل 2016 13:49
سانتیاگو ۔ 3 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 اپریل۔2016ء) ارجنٹائن کی نئی کاروبار دوست حکومت کے اقدامات کے باعث بین الاقوامی ایئرلائنیں ملک میں کاروبار کو وسعت دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں بین الاقوامی ایئرشو کے موقع پر ایئرلائنز کے ایگزیکٹوز نے کہا کہ ارجنٹائن کی نئی حکومت کی کاروبار دوست پالیسیاں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ملکی فضاؤں پر ماضی میں صرف دو ایئرلائنوں ارجنٹائن کی قومی ایئرلائن اور چلی کی لاتام ایئرلائن کی اجارہ داری تھی جس میں سابق حکومت کے سیاسی مقاصد تھے تاہم موجودہ حکمرانوں کی مثبت پالیسیوں نے سرمایہ کاری کیلئے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کی وجہ سے وہ یہاں فضائی صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.