پرویز مشرف پر مقدمہ ہم نے نہیں موجودہ حکومت نے بنایا تھا ٗ یوسف رضا رگیلانی
1973ء کے آئین کو بحال رکھنا حکومت کام کر ہے ٗ ذو الفقار علی بھٹو کا خلاء پور ا نہیں کیا جاسکتا ٗانٹرویو
اتوار 3 اپریل 2016 14:46
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 اپریل۔2016ء) سابق وزیر اعظم یوسف رضا رگیلانی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر مقدمہ ہم نے نہیں موجودہ حکومت نے بنایا تھا ٗ 1973ء کے آئین کو بحال رکھنا حکومت کام کر ہے ٗ ذو الفقار علی بھٹو کا خلاء پور ا نہیں کیا جاسکتا ۔
(جاری ہے)
ملتان میں گڑھی خدا بخش روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 1973 کے آئین کو بحال رکھنا حکومت کا کام ہے ٗمیرے دور حکومت میں 1973 کا آئین اصل صورت میں بحال ہوا ۔
ایک سوال پر سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا خلاء پورا نہیں کیا جا سکتا ،بلاول بھٹو نے سانحہ لاہور کے سبب بہاولپورکی مصروفیات منسوخ کیں۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر مقدمہ ہم نے نہیں بلکہ موجودہ حکومت نے بنایا تھا اور ایمرجنسی کے نفاز میں صرف مشرف ملوث نہیں تھے بلکہ اس وقت کی حکومت اور دیگر لوگ بھی شریک تھے انہوں نے کہاکہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.