فیصل آباد ،مسلم لیگ ن کی قیادت نے بھی ملک بھر میں تنظیم سازی کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیر 4 اپریل 2016 18:17
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 اپریل۔2016ء) مسلم لیگ ن کی قیادت نے بھی ملک بھر میں تنظیم سازی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پارٹی کے جس عہدیدار کارویہ درست نہیں اور عوام و کارکن اس سے مطمئن نہیں ا سے تبدیل کردیا جائے گا ، عوام اورپارٹی کارکنوں سے رابطہ نہ رکھنے کہ وجہ سے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں ہارنے اوربعدازاں خیرات میں یونین کونسل کی سیٹ حاصل کرنے والے شخص کی بجائے کسی کارکن کو چیئرمین ضلع کونسل بنایا جائے گا۔
میئرزاورضلع کونسلوں کے چیئرمین وزیراعظم میاں نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے حتمی مشاورت کے بعد نامزدکئے جائیں گے ۔ ان خیالات اظہاروفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرپرویزرشید نے گذشتہ روز فیصل آباد مسلم لیگ ن ضلع فیصل آبادکے سینئرنائب صدررانامنوراحمدخاں اور دیگر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوتے کیا، انہوں نے کہا کہ پارٹی میں ایسے کارکن بھی موجودہیں جو40سال سے میاں نوازشریف کے ساتھ ہیں اورانہوں نے مشکل وقت میں کبھی ساتھ نہیں چھوڑا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.