ضلع کونسل پشاور کااجلاس ،ڈسٹرکٹ ممبران ضلعی انتظامیہ پر برس پڑے
چوہے مارمہم پر کڑی تنقید کی، لوگوں کو تو انعام کا لالچ دیدیا ہے مگر مہم کیلئے ابھی تک کوئی فنڈ مختص نہیں کیاگیا،اپوزیشن ممبران
پیر 4 اپریل 2016 20:47
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) ضلع کونسل پشاور کے اجلاس میں ڈسٹرکٹ ممبران ضلعی انتظامیہ پر برس پڑے ۔اجلاس میں تجاویزات کے خلاف آپریشن ،بھانہ ماڑی روڈ کی تعمیر کے ساتھ پولیس گردی کو نہ کنٹرول کرنے کے خلاف بھر پور احتجاج کیا گیاڈسٹرکٹ اسمبلی پشاور کا اجلاس نائب ناظم قاسم علی شاہ کے زیر صدرات منعقد ہوا ۔
اجلا س میں ڈسٹرکٹ ممبران نے ہاتھوں پر سیاہ پیٹیاں باندھ کر ڈپٹی کمشنر ریاض محسود کے خلاف شدید نعرے بازی کی ڈسٹرکٹ ممبران کا کہنا تھا کہ شہر میں ضلعی انتظامیہ بااثر لوگوں کے تجاویزات کے خلاف آپریشن نہیں کرر رہی جبکہ چونگی سے لیکر بھانہ ماڑی روڈ کو بھی ڈھائی سال سے تعمیر نہیں کیاجارہا جس کی وہ بارہا شکایت کر چکے ہیں بعد ازاں اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں شرکت کر کے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد تجاویزات کے خلاف آپریشن شروع کیا جائے اور دیگر ترقیاتی کاموں سے بھی ضلعی اسمبلی کو آگاہ کیا جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.