پشاور ذوالفقار علی بھٹو کی برسی انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی
پیر 4 اپریل 2016 20:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) ملک بھر کی طرح صوبائی دارلحکومت پشاور میں بھی پیپلز پارٹی کے قائد ذوالفقار علی بھٹو کی برسی انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی،مختلف تقاریب اورسیمینار کاانعقاد بھی کیاگیا۔
(جاری ہے)
جس میں صوبائی قائدین نے شہید زوالفقار بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا پشاور شہر کے مختلف مقامات سٹی اور دسٹرکٹ لیول پر تقاریب منعقد کی گئی جس میں صوبائی قائدین کے ساتھ ساتھ جیالوں نے بھر پور تعداد میں شرکت کی.برسی کی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے قائدین کا کہناتھا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت کے لئے قربانی دی اور ملکی سیاست کو ڈرائنگ رومز سے نکال کر عوام کے درمیان لائے اور عوامی حکمرانی پر زور دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.