ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلواضافہ، گھریلو سلنڈر60،کمرشل سلنڈر 240وپے مہنگا ہوگیا
منگل 5 اپریل 2016 13:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) ایل پی جی کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ، گھریلو سلنڈر60روپے اور کمرشل سلنڈر 240وپے مہنگا ہو گیا۔لوکل ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ بین القوامی منڈی میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔ بین القوامی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت میں 30ڈالر فی ٹن اضافہ کے بعد 308ڈالرسے بڑھ کر 338ڈالر فی میٹرک ٹن ہو گئی۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چےئرمین عرفان کھوکھر نے کہ ہے کہ حکومت اور لوکل ایل پی جی پیداواری اداروں نے قیمتوں میں کسی بھی قسم کا اضافہ نہیں کیا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں اضافہ کیا گیا۔ حکومت گیس کی قیمت میں اضافہ کے خلاف نوٹس لے۔ جبکہ دوسری طرف اوگرا نے چند دن پہلے نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں ایل پی جی روڈ ٹینکروں ، باؤزر کو ایکسپلوزو ڈیپارٹمنٹ سے لائسنس لازم قرار دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.