اسکواش کے سنہرے دور کی واپسی کیلئے کراچی میں ا سکواش میلہ
بدھ 6 اپریل 2016 13:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء)پاکستان میں اسکواش کے سنہرے دور کی واپسی کے لیے کراچی میں کوششوں کا آغازہوگیا ، گلاس کورٹ پرہونیو الے نمائشی میچوں میں عبدالمالک، مہران جاوید اورزہاب خان نے کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان اسکواش فیڈریشن اور پاکستان ایئرفورس کے تعاون سے پی اے ایف میوزیم میں اسکواش میلہ لگ گیا۔
(جاری ہے)
خصوصی گلاس کورٹ پرعبدالمالک نے منصور زمان کو تین ایک گیم سے شکست دی۔
مہران جاوید نے کاشف آصف کو مات دی۔ جبکہ زہاب خان نے نورالہدی کو ہراکر کامیابی حاصل کی۔ کھلاڑیوں نے ایونٹ کو زبردست قراردیا۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینیئر نائب صدر رضی نواب کا کہنا تھا کہ وہ کھیل کو مقبول بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔پاکستان اور مصر کے ٹاپ رینکنگ کھلاڑیوں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز چھ اور سات اپریل کو کھیلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.