نشتر ٹاؤن انتظامیہ کے زیراہتمام ڈینگی ڈے کے حوالے سے خصوصی واک اور آگاہی کیمپ کا انعقاد کیاگیا
خصوصی واک اور ڈینگی آگاہی کیمپ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
بدھ 6 اپریل 2016 13:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) نشتر ٹاؤن انتظامیہ کے زیراہتمام ڈینگی ڈے کے حوالے سے خصوصی واک اور آگاہی کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔لاہو ر نشتر ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی کی روک تھام اور عوام میں شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے خصوصی واک اور ڈینگی آگاہی کیمپ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
واک کی قیادت ٹاؤن انتظامیہ کے افسران اور ڈی ڈی ہیلتھ ڈاکٹر خالد اقبال نے کی۔ شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اور دیگر معلومات درج تھیں۔ واک کے شرکاء شنگھائی چوک سے ہوتے ہوئے کچاجیل روڈ تک پہنچے۔ واک کے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے انتظامیہ کاکہنا تھا کہ ڈینگی ایک وبائی مرض ہے اور پنجاب حکومت اسے ختم کرنے کیلئے پوری حد تک کوشاں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.