احتساب کمیشن نے شانگلہ اکاوٴنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر کے خلاف یفرنس دائرکردیا
بدھ 6 اپریل 2016 15:17
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے شانگلہ اکاوٴنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر عمر حیات کے خلاف کروڑوں روپے کے اثاثہ جات بنانے پریفرنس دائرکردیا۔
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیزکے مطابق سینئر آڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاوٴنٹس آفس شانگلہ عمرحیات ولد مسافر خان کے خلاف خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے ایک ریفرنس دائر کر دیا ہے جن پر اپنے اوراپنے اقرباء کے نام پربھاری اثاثہ جات بنانے جو ان کے ذرائع آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے کے ذریعے کرپشن کرنے کے الزامات ہیں۔
پریس ریلیز کے مطابق انکوائری کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم بنیادی طورپر ضلع شانگلہ کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جس کے معاشی حالات نہایت کمزورتھے تاہم دوران سرکاری ملازمت اس نے بڑی دولت بنائی اس کا وہ مناسب طور پر حساب بھی نہیں دے سکتا۔ان کے قانونی اثاثہ جات میں دیگر کے علاوہ پلاٹس، بنگلے ، ہوٹلز ،انشورنس پالیسیوں میں سرمایہ کاری ،گاڑیوں کی خریداری کے کاروبارمیں سرمایہ کاری اورمختلف بنک اکاوٴنٹس میں بھاری بنک ٹرانزکشنز شامل ہیں جس کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.