کے پی کے حکومت اقلیتی برادری کی فلاح وبہبود کے لئے ٹھو س اقدامات کررہی ہے ،سردار سورن سنگھ
بدھ 6 اپریل 2016 15:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اقلیتی امور سردارسورن سنگھ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل حل کرنے کے لئے موثر اور ٹھوس اقدامات اُٹھا رہی ہے اور صوبہ خیبر پختونخوا کے ہر ضلع میں غریب اقلیتی برادری کی مالی معاونت کی جارہی ہے جس سے ان کے معاشی مسائل کسی حد تک حل ہو جائینگے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنوں میں اقلیتی برادری میں مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطا ب کر تے ہوئے کیا۔ اس موقع پر 300 غریب اقلیتی مرد و خواتین میں ساڑھے چار لاکھ مالیت کے چیک تقسیم کیے گئے۔ وزیرِ اعلیٰ کے معاون ِ خصوصی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی موجودہ صوبائی حکومت اقلیتوں کے مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور اس سلسلے میں خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.