صوبائی حکومت کو صحافت سے وابستہ افراد کے مالی مسائل کا بخوبی اندازہ ہے ،فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراطلاعات خیبرپختونخوا
بدھ 6 اپریل 2016 18:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمدغنی نے کہا ہے کہ اخباری مالکان ملازمین کو ویج بورڈ کے تحت ماہانہ معاوضوں کی دائیگی پر عملدرآمد یقینی بنائیں، صوبائی حکومت کو صحافت سے وابستہ افراد کے مالی مسائل کا بخوبی اندازہ ہے اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
یہ بات انہوں نے گزشتہ روز خیبر یونین آف جرنلسٹس کے وفد سے ملاقات کے دوران کی۔ سیف الاسلام سیفی کی قیادت میں ملاقات کرنے والے خیبر یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے معاون خصوصی اطلاعات کو صحافیوں کو پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی میں حائل رکاٹوں اور مالی مسائل سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا ،وفد نے معاون خصوصی سے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت اشتہارات کی تشہیر کو ملازمین کی تنخواہوں سے مشروط کرے اور صحافت سے وابستہ افراد کے مفت علاج معالجہ کے لئے بھی اقدامات اٹھائے جائیں اور یونین عہدیداروں کے لئے رہائشی فلیٹس کے لئے اراضی کی فراہمی بھی کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.