ٹورازم پراجیکٹ کی تکمیل سے سون ویلی سیاحوں کی توجہ کامرکز بن جائے گی،کمشنر
جمعرات 7 اپریل 2016 16:53
سرگودھا۔7 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء ) کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب نے کہاہے کہ سون ویلی ٹورازم پراجیکٹ کی تکمیل سے یہ علاقہ سیاحوں کی توجہ کامرکز بن جائے گا جس سے علاقہ میں روزگار کے وسائل پیدا ہوں گے۔ اس کے قدرتی حسن میں اضافہ ہوگا اور علاقہ کی تعمیر وترقی کو چار چاند لگ جائیں گے ۔ اس منصوبہ پر بیس کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔
وہ سون ویلی ٹورازم پراجیکٹس پر کام کی رفتار کاجائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ ریذیڈنٹ منیجر ٹی ڈی سی پی جعفر حسین بھٹہ نے کمشنر کو بریفنگ دی ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر خوشاب راؤ عاطف رضا بھی موجود تھے ۔ کمشنر نے کہا کہ سرگودہا ڈویژن کی یہ خوش قسمتی ہے کہ یہاں پر سون ویلی جیسے علاقے قدرتی حسن او رمناظر کی وجہ سے سیاحوں کی دلچسپی کیلئے خاص اہمیت رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.