ژوب،کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں،نذر محمد کھیتران
جمعرات 7 اپریل 2016 19:01
ژوب ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) علاقے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے۔سٹیڈیم کے چوکیدار اپنی ڈیوٹی یقینی بنائیں غفلت بھرتنے پر سخت کاروائی عمل میں لائیں گے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر ژوب نذر محمد کھیتران نے فٹ بال کھلاڑیوں کی دعوت پر عرفان اسٹیڈیم کے معائنہ اور جاری کام کا جائزہ لینے کے موقع پر بات چیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے فٹ بال کھلاڑیوں کے اس جذبے کو سراہا کہ وہ اپنی مدد آپ اور چندہ سے گراوٴنڈ لیول پر کام کررہے ہیں۔
اس موقع پر ڈی سی نے اپنی جانب سے بھی تعاوٴن کا یقین دلایا ۔کھلاڑیوں نے ڈی سی کو بریفنگ دی اور کہا کہ چوکیدار اسٹیڈیم کی دیکھ بھال نہیں کر رہے ہیں۔جس سے گراوٴنڈ دن بہ دن خراب ہوتا جا رہا ہے۔ڈی سی نے کہاکہ چوکیدار اپنے فرائض یقین بنائیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔حکو مت علاقے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے۔کھیلوں کے میدان آباد کرنے سے ہی ایک صحت مند معاشرے کا قیام ہو سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.