آئی پی ایس میں نیٹ میٹرنگ کے موضو ع پر کنونشن
جمعرات 7 اپریل 2016 22:31
کراچی ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) توانائی کی طلب اور رسد میں فرق کے خاتمے کے لئے حکومت نے گزشتہ سال 2015ء میں نیٹ میٹرنگ پالیسیزکا اعلان کیا تھا تاہم اب تک ان پالیسیز پر عمل درآمد نہیں ہوا ہے۔ نیٹ میٹرنگ ایک ایس تصور ہے جس کے تحت پرائیویٹ اور صعنتی کلائنٹس اپنے لئے شمسی توانائی پیدا کرتے ہیں اور فاضل بجلی قومی گرڈ کو فراہم کرتے ہیں۔
بجلی کی فراہمی کے اس تصور سے عملی طور استفادے کے لئے اب تک اس پر عمل درآمد نہیں ہوا ہے کیونکہ بجلی فراہم کرنے والی کمپنیاں جو بجلی کی خریدار بھی ہیں اب تک اس حوالے سے لاحق مختلف تیکنکی اور کمرشل خدشات پر کام کررہی ہیں۔ ریان انرجی لمیٹڈ کے سی ای او، انعام الرحمان نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کے ذریعے قومی گرڈ میں اضافی بجلی شامل ہوتی ہے جس سے توانائی کے طلب اور رسد کے فرق کو کم کرنے میں مدد ملنے کے ساتھ ساتھ صارفین کے لیے کم قیمت بجلی بھی فراہم کی جاسکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.