وفاقی وزراء (ن) لیگ کے در باری بن چکے،عمران خان پر تنقید کر کے اپنی کر پشن اور لوٹ مارکو چھپانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، یاسمین راشد
جمعرات 7 اپریل 2016 22:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) چےئر مین تحر یک انصاف کی ایڈ وئزر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء (ن) لیگ کے در باری بن چکے ہیں اور عمران خان پر تنقید کر کے (ن) لیگی وزراء اپنی کر پشن اور لوٹ مارکو چھپانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ۔
(جاری ہے)
اپنے دفتر میں پارٹی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے چےئر مین تحر یک انصاف کی ایڈ وئزر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تحر یک انصا ف نے ہمیشہ حکمرانوں کی کر پشن اور لوٹ مار کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا ہے اور آج حکمرانوں کی کر پشن اور لو ٹ مار قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کے وزراء ملکی معاملات پربات کر نے کی بجائے سارا دن (ن) لیگ کی قیادت اور انکی فیملی کے لوگوں کی کر پشن پر پردہ ڈالنے میں مصروف ہیں مگر اسکے باوجود وہ اپنے عزائم میں کا میاب نہیں ہوں گے اور اس میں کسی قسم کا شک نہیں کہ پانامہ لیکس حکمرانوں کے اقتدار اور سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کر پشن کے خلاف پہلے بھی آواز بلند کر رہی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.