پاک فوج کے انجینئرز نے بھاری مشینری کی مدد سے شاہراہ قراقرم کی 473کلومیٹر اور گلگت سڑک پر 125کلومیٹر کا ایریا کلیئر کر دیا
جمعہ 8 اپریل 2016 22:10
راولپنڈی ۔ 8 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء) پاک فوج کے انجینئرز نے بھاری مشینری کی مدد سے شاہراہ قراقرم کی 473کلومیٹر اور گلگت سڑک پر 125کلومیٹر کا ایریا کلیئر کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جمعہ کی شام جاری کیے گئے بیان کے مطابق تین اپریل سے شروع ہونے والی شدید بارشوں سے شاہراہ قراقرم پر 108اور گلگت روڈ پر 22مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث روڈ بند ہوگئے تھے ۔
مجموعی طور پر ، 600 فوجی انجینئروں نے انجینئرنگ پلانٹس کے ذریعے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لئے کام میں مصروف ہیں ۔جبکہ پاک فوج کی جانب سے ہیلی کاپٹروں کیذریعے بسترے ‘امدادی شیاء ‘خیمے ‘راشن ‘ادویات اور کمبل پر مشتمل33ٹن امدادی سامان چلا س پہنچا دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.