صوبہ اور عوام کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،سکندرشیرپاؤ
خیبر پختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بیش بہا قربانیاں دیں ہیں جس کے نتیجے میں یہاں پر معاشی اور سماجی مسائل میں گوناگوں اضافہ ہوا ہے
ہفتہ 9 اپریل 2016 18:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) سینئر صوبائی وزیراورقومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤنے کہا ہے کہ صوبہ اور عوام کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی انھوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بیش بہا قربانیاں دیں ہیں جس کے نتیجے میں یہاں پر معاشی اور سماجی مسائل میں گوناگوں اضافہ ہوا ہے لہٰذا عوام کی مشکلات دور کرنے سے ان کی داد رسی ہو گی ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتہ کے روز شیرپاؤ ضلع چارسدہ میں ایک شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرناظم ویلج کونسل کتوزئی نیاز ولی خان اور اے این پی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے سرکردہ کارکنوں کمال الدین،داؤد جان،واجد علی ،راحت گل،اختر گل،ایوب خان،محمد زمان،موسیٰ خان،شیر علی،حاجی دوست محمد،سید عالم،جان سید اور زبیر خان نے اپنے ساتھیوں اور خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.