اے این پی کا ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے خلاف لوئر دیر میں اے پی سی منعقد کرنے کا اعلان
ہفتہ 9 اپریل 2016 21:11
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی نے ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ اور حالیہ سیلاب میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عدم توجہ کے خلاف لوئر دیر میں آ ل پارٹیز کانفرنس منعقدکرنے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
عوامی نیشنل پارٹی نے مرکزی اطلاعات زاہد خان کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق اے این پی نے کل 10اپریل دن دو بجے لوئر دیر میں تمام سیاسی جماعتوں کے صوبائی قائدین کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
کانفرنس میں مسلم لیگ ن ، پی پی، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی، قومی وطن پارٹی، جے یو آئی کے منتخب ممبران پارلیمنٹ ، سینیٹ ، قومی و صوبائی اسمبلی کے علاوہ مالاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے بلدیاتی ، ضلعی ، تحصیلی و مقامی منتخب اراکین شرکت کریں گے۔ کانفرنس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.