فیصل آباد میں 109 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج
اتوار 10 اپریل 2016 16:22
فیصل آباد۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اپریل۔2016ء) فیصل آباد پولیس نے رواں ماہ کے پہلے عشرہ میں منشیات اور شراب فروشوں کیخلاف کی جانیوالوں کارروائیوں میں 109افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدارمیں منشیات اور دیگر نشہ آور اشیا ء برآمد کرلیں۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے ضابطہ کی کارروائی کا آغاز کردیا۔
(جاری ہے)
سی پی او آفس کی تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے عشرہ کے اختتام تک 109منشیات اور شراب فروشوں کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔
ملزمان کے قبضہ سے ہیروئن207گرام ،17.897کلوگرام چرس،شراب1687لیٹربرآمد کی گئی جبکہ03 چالو بھٹیاں بھی پکڑی گیں اور03 شرابی گرفتارکئے گئے۔دریں اثناء تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے مخبری پر چھاپہ مار کر منشیات فروش ملزم شوکت کرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1126کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے ضابطہ کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.