خوشاب بائی پاس پر سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میںتین خواتین خود کش حملہ آور گرفتار
سمیرا فقیرحسین پیر 11 اپریل 2016 10:37
خوشاب (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) : محکمہ انسداد دہشت گردی نے خوشاب بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے تین خود کش حملہ آور خواتین کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق خوشاب بائی پاس پرمحکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہاں موجود دہشتگردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی۔
(جاری ہے)
جس کے بعد سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی پر مقابلے کے دوران ہی چاردہشتگرد اندھیرے کا فائدہ اُٹھا تے ہوئے کامیابی سے فرار ہو گئے جبکہ گھر کے اندر سے دہشتگردوں کی ساتھی تین خواتین کو گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتارخواتین سے 2 خود کش جیکٹس اور دستی بم برآمد ہوئے۔ سی ٹی ڈی نے گرفتار کی گئی تینوں خواتین کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا۔ البتہ موقع سے فرار ہونے والے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.