پاکستان کے عوام کو 2018تک بھی لوڈشیڈنگ سے نجات نہیں مل سکے گی‘1410 میگاواٹ کے تربیلا توسیعی منصوبے کا ایک اہم حصہ، 5 ارب روپے کے اضافی فنڈز کے باوجود اپنے مقررہ وقت پر مکمل نہیں ہوسکے گا
میاں محمد ندیم پیر 11 اپریل 2016 10:57
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11اپریل۔2016ء) پاکستان کے عوام کو 2018تک بھی لوڈشیڈنگ سے نجات ممکن نظرنہیں آرہی برسراقتدار پارٹی اگرچہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے تاریخیں دیتی آئی ہے اورمسلم لیگ (ن) کی حکومت کا 2018 تک ملک سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ کررکھا ہے جو کہ شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا کیونکہ1410 میگاواٹ کے تربیلا توسیعی منصوبے کا ایک اہم حصہ، 5 ارب روپے کے اضافی فنڈز کے باوجود اپنے مقررہ وقت میں مکمل ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔
اس ناکامی کی پہلی بڑی وجہ یہ ہے کہ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے گزشتہ سال 5 ارب روپے کے توسیعی منصوبے کے معاہدے کے وقت، منصوبے کے ٹھیکیداروں کے ساتھ اس کے مکمل ہونے کے شیڈول کو حتمی شکل نہیں دی تھی، جبکہ دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ اتھارٹی نے منصوبے کے الیکٹرو مکینکل ڈویلپمنٹ کی ٹھیکیداروں کے کام کے ساتھ ہم وقت سازی بھی نہیں کی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.