عوام ترقی وخوشحالی کویقینی بنانے کیلئے حکومت کے ہاتھ مضبوط کریں، حاجی حبیب الرحمن
پیر 11 اپریل 2016 23:25
(جاری ہے)
انہوں نے تلقین کی کہ عوام ترقی اورخوشحالی کو یقینی بنانے کے لئے موجودہ حکومت ہاتھ مضبوط کریں تاکہ صوبے میں ترقی کاعمل یکسوی کے ساتھ جاری رہے ۔
اس موقع پر جہاں زادہ، لطف اللہ اورانعام اللہ کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے سیاسی کارکنوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت کااعلان کیا۔ اجتماع سے ضلعی ناظم ڈاکٹر عبداللہ اورانجینئر ناصر علی نے بھی خطاب کیااورپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے کارکنوں کو مبارکباددی اور توقع کااظہار کیا کہ وہ پارٹی کو مزید فعال اورمقبول بنانے میں اپنا موثر کردار اداکریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.