اداکارہ گیتا بسرا کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع
منگل 12 اپریل 2016 11:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور ان کی اہلیہ اداکارہ گیتا بسرا کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ اور ان کی اہلیہ اداکارہ گیتا بسرا نے گزشتہ سال نومبر میں شادی کی تھی جس میں نامور کرکٹرز اور فلمی شخصیات نے شرکت کی تھی تاہم اب بھارتی کرکٹر کے گھر ننھے مہمان سے متعلق جلد ہی خوشخبری کی توقع کی جارہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہربھجن سنگھ اور ان کی اہلیہ گیتا بسرا کے ہاں جلد ہی نئے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کے بعد ان کی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بچے کی ولادت کا امکان ہے جب کہ دونوں کے قریبی ذرائع بھی ہر بھجن سنگھ کے جلد باپ بننے کی خبروں کی تصدیق کردی ہے تاہم اداکارہ گیتا بسرا جلد ہی لندن روانہ ہوجائیں گی اسی لیے ہربھجن سنگھ کے ہاں بچے کی ولادت لندن میں متوقع ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.