بزرگان دین کا کلام خدا کے قرب کا بہترین ذریہ ہے‘ حنا نصر اللہ
منگل 12 اپریل 2016 12:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء ) معروف گلوکارہ و صوفی گائیک حنا نصر اللہ نے کہا ہے کہ بزرگان دین کا کلام خدا کے قرب کا بہترین ذریہ ہے ، مجھے خدا نے جو عزت اور مقام عطاء کیا ہے وہ والیا کرام کے کلام کی مرحون منت ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ہر طرح کے گانے گاتی ہوں مگر جو دلی سکون بزرگان دین کا کلام پیش کر کے آتا ہے وہ ناقابل بیان ہے ۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کی دھرتی فن اور فنکار کے حوالے سے بڑی ذرخیز ہے ، ہمارے فنکاروں اور گلوکاروں نے اپنے لازوال فن سے پوری دنیا میں مادر وطن کا نام روشن کیا ہے جو قابل تعریف ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں حنا نصر اللہ نے کہا کہ ذاتی زندگی میں انتہائی سادہ ہوں اور میری کامیابی میں میرے استادوں اور والدین کا بہت ہاتھ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.