چیف آپریٹنگ آفیسر سلیم الطاف کی وزیر اعظم سے ماجد خان کو چیئرمین پی سی بی تعینات کرنے کی درخواست
منگل 12 اپریل 2016 16:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اپریل۔2016ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلیم الطاف نے بورڈ کے پیٹرسن چیف وزیر اعظم نواز شریف سے تمام تر خدشات بالائے طاق رکھتے ہوئے سابق کپتان ماجد خان کو چیئرمین پی سی بی تعینات کرنے کی درخواست کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ماجد خان ایک شفاف کردار اور اچھی ساکھ کے حامل شخص ہیں جو پاکستان کرکٹ کو موجودہ بحرانی کیفیت سے نکال سکتے ہیں۔
سلیم الطاف نے کہا کہ اس طرح کی افواہیں زیر گردش ہیں وزیر اعظم ماجد خان کو چیئرمین کا منصب سونپنے کیلئے تیار نہیں کیونکہ وہ ان کے سیاسی حریف عمران خان کے کزن ہیں۔ لیکن میرا ماننا ہے کہ کیونکہ وزیر اعظم پی سی بی کی نوکری کیلئے کسی بہترین شخص کی تلاش ہیں، تو میری ان سے درخواست ہے کہ اس کو سیاسی فیصلے کے طور پر نہ دیکھیں بلکہ کھیل کی بہتری کیلئے فیصلہ کریں جسے ان لوگوں نے تباہ کردیا ہے جن کا کھیل سے کچھ لینا دینا نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.