پشاور، تیسری ڈی آئی جی میموریل ٹینس چمپئن شپ
ثاقب عمر ،برکت اللہ ،یوسف ،شاہین اور جہانگیر نے اپنے میچز جیت لئے
منگل 12 اپریل 2016 20:58
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) تیسری ڈی آئی جی ٹینس چمپئن شپ کے مینز سینگل مقابلوں میں ثاقب عمر ،برکت اللہ ،یوسف ،شاہین اور جہانگیر نے اپنے میچز جیت لئے۔
(جاری ہے)
خیبر پختونخواٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قیو م سٹیڈیم پشاورمیں کیلئے جانیوالے تیسری ڈ ی آئی جی ٹینس چمپئن شپ ک ے مینز سنگل مقابلوں میں ثاقب عمر نے عاقب عمر کو 6-4,6-3 سے اوربرکت اللہ نے مبارک شاہ کو 7-5,6-4سے ہراکر مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا،جبکہ یوسف نے منظور کو6-4,6-3سے،شاہین نے جہانگیر کو7-2,6-3اوراعجاز نے راشد کو,6-3,6-3سے شکست دیکر چمپئن شپ کے مین راؤنڈمیں پہنچ گئے ۔چمپئن شپ میں لیڈیزاور ویٹرن کے مقابلے بھی کھیلے جارہے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.