سٹار وارز اداکارجیک لیوڈ میں شیزوفرینیا کی تشخیص
بدھ 13 اپریل 2016 13:19
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اپریل۔2016ء) سٹار وارز فلم فرنچائز میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار جیک لیوڈ میں ڈاکٹروں نے شیزوفرینیا کی تشخیص کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لیوڈ کو تقریباً10ماہ جیل میں گزارنے کے بعد ماہر نفسیا ت کی زیر نگرانی چھوڑا گیا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے ’دی فینٹم مینک ‘میں بطور چائلڈ سٹار اداکاری کرنے والے لیوڈ کوگزشتہ برس سا?تھ کیرولینا کی دو کا? نٹیز کے درمیان ہائی سپیڈ میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے پولیس کو چکر دینے اور گاڑی سڑک کنارے بنے جنگلے سے ٹکرانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ٹی ایم زیڈ کی رپورٹ کے مطابق جیل حکام کی طرف سے اسے بیماری سے نجات پانے کیلئے نفیساتی مرکز بھیجا گیا ہے۔لیوڈ کی والدہ نے انکشاف کیا کہ ان کا بیٹا گزشتہ کئی سالوں سے ذہنی بیماری میں مبتلا ہے اور پچھلے سال دوائیوں کا استعمال ترک کرنے کے بعد ہی اسے گرفتار بھی کیا گیا تھامزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.