سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کیس کے شریک ملزموں کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع کر دی
میاں محمد ندیم جمعرات 14 اپریل 2016 16:48
کراچی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14اپریل۔2016ء) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کیس کے شریک ملزموں کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع کر دی۔
(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں شریک ملزموں یوسف انصاری ، مرزا بشارت ، زاہد مختار اور دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی ، ملزموں پر 17 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں جبکہ ان کے خلاف کراچی کی نیب کورٹ میں ریفرنس بھی زیر سماعت ہے۔
عدالت نے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ملزموں کی 10 تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔ نیب کورٹ میں زیر سماعت ریفرنس میں نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم کی تاحال گرفتاری ظاہر نہیں کی۔دوسری جانب ڈاکٹر عاصم حسین نے کیس میں درخواست ضمانت بھی دائر کر رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.