ہندوستان نیو کلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں امریکا کی حمایت ہونے کے باوجود جگہ نہیں بنا پائے گا۔ماہرین
میاں محمد ندیم جمعرات 14 اپریل 2016 17:00
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14اپریل۔2016ء) پاکستان چین کی وجہ سے پر امید ہے کہ ہندوستان نیو کلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں امریکا کی حمایت ہونے کے باوجود جگہ نہیں بنا پائے گا۔ہتھیاروں کی تخفیف سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کے اقوامِ متحدہ میں سابق مستقل نمائندے سفیرضمیر اکرم کا کہنا تھا کہ ہندوستان کے نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے امکانات عملی طور پر صفر ہیں۔
سٹریٹیجک ویڑن انسٹیٹیوٹ اور غیر سرکاری جرمن ادارے کونراڈ اڈینویر سٹیفٹنگ کی جانب سے منعقد کردہ انٹرنیشنل نیوکلیئر آرڈر کانفرنس میں پاکستان کے سفیر ضمیر اکرم سے شرکت کی۔یہ ایک مہینے میں دوسری مرتبہ ہوا ہے کہ جوہری معاملات پر ایک سینئر عہدیدار نے ہندوستان کی نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے امکانات مسترد کیے ہیں، گزشتہ ماہ کے آخر میں ایک کانفرنس میں مشیر برائے نیشنل کمانڈ اتھارٹی، لیفٹیننٹ (ر) جنرل خالد قدوائی کا کہنا تھا کہ نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں ہمارے ایسے موجود ہیں جو ایسا نہیں ہونے دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.