مالی سال 2015-16ء کیلئے ترقیاتی بجٹ میں 51 ارب روپے رکھے گئے ،940جاری سکیمات کیلئے 19ارب ،1310 نئی سکیموں کیلئے 31.57ارب روپے مختص کئے گئے ہیں،چیف سیکرٹری سیف اﷲ چٹھہ کی زیر صدارت ا جلاس کو بریفنگ
جمعرات 14 اپریل 2016 21:25
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اپریل۔2016ء) چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ کی زیرصدارت جمعرات کے روز سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ترقیاتی اسکیموں میں پیشرفت، گندم کی خریداری، کوئٹہ شہر کی صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس ایم بی آر قمرمسعود، ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) نصیب اﷲ بازئی اور تمام صوبائی سیکریٹریز موجود تھے۔
اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے اے سی ایس نے بتایا کہ مالی سال 2015-16ء کے لئے ترقیاتی بجٹ میں 51 ارب روپے رکھے گئے ہیں جن میں سے 940جاری اسکیمات کے لئے 19ارب جبکہ 1310 نئی اسکیموں کے لئے 31.57ارب روپے مختص کئے گئے ہیں اور ان 51 ارب میں سے 46 ارب روپے جاری کئے جاچکے ہیں جن میں سے جاری اسکیموں کے لئے 18.7اور نئی اسکیموں کے لئے تقریباً 26ارب روپے جاری ہوچکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.