ٹائیگر شروف نے ہریتھک روشن کو اپنا آئیڈیل قرار دیدیا
جمعہ 15 اپریل 2016 11:55
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف نے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کو اپنا آئیڈیل قرار دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے فلمی کیرئیر کا آغاز2014 میں ریلیز ہونے والی فلم ”ہیرو پنتی“ سے کیا جسے شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا جبکہ نوجوان اداکار کو اپنی صلاحیتوں کے حوالے سے اداکار ہریتھک روشن کے ہم پلہ قرار دیا جارہا ہے تاہم اب خود نوجوان اداکار نے ایکشن ہیرو کو آئیڈیل قرار دیا ہے۔
ٹائیگر شروف کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہریتھک روشن میری آئیڈیل شخصیت ہیں جنہیں میں پردہ اسکرین کے ساتھ ساتھ عام زندگی میں بھی ترجیح دیتا ہوں اسی لیے میری خواہش ہے کہ 50 فیصد ان کی طرح بن جاوٴں۔واضح رہے کہ اداکار ٹائیگر شروف کی نئی فلم ”باغی“ 29 اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جبکہ فلم میں اداکارہ شردھا کپور نے مرکزی کردار ا دا کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.