اداکارہ ندا چوہدری کو گوجرانوالہ راس آگیا
جمعہ 15 اپریل 2016 13:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) اداکارہ ندا چوہدری کو گوجرانوالہ راس آگیا ، راکسی تھیٹر کے بعد گوجرانوالہ کے پنجاب تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” کچے کوٹھے “ میں پرفارم کر رہی ہیں ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے اداکارہ ندا چوہدری کا کہنا ہے کہ میں طویل عرصے کے بعد گوجرانوالہ میں پرفارم کر رہی ہوں ، حال ہی میں راکسی تھیٹر میں ڈرامہ کرنے کے بعد اب میں پنجاب تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” کچے کوٹھے “ میں پرفارم کر رہی ہوں جہاں مجھے گوجرانوالہ کے شہریوں کی جانب سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میں جب بھی گوجرانوالہ میں پرفارم کرنے کے لئے آتی ہوں تو مجھے جس قدر محبت اور پذیرائی ملتی ہے وہ میرے لیے ناقابل فراموش ہے اور میں گوجرانوالہ کے پرستاروں کی محبت کی شکر گزار ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.