لائیو شو میں ریٹائرڈ ائیر مارشل شاہد لطیف اور صوبائی وزیر قانون راناثنااللہ کے مابین تلخ کلامی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 اپریل 2016 17:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 اپریل 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ اور ائیر مارشل (ر) شاہد لطیف کے مابین تلخ کلامی ہو گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پروگرام میں راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف جاری آپریشن پر بات کی جا رہی تھی کہ شاہد لطیف نے پنجاب پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری پولیس اس قابل ہوتی تو یہ آپریشن اتنا طویل نہ ہوتا اور ہمیں بھی اپنی پولیس پر فخر ہوتا۔
شاہد لطیف نے رانا ثنا اللہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ تم پر 20 قتلوں کا الزام ہے جس پر رانا ثنا اللہ بھی بھڑک گئے اور شاہد لطیف سے کہا کہ تم یہاں ٹی وی پر بیٹھ کر بے معنی گفتگو کر رہے ہو، اور جھوٹ بول رہے ہو تمہارے جیسے بہت ریٹائرڈ لوگ میری پارٹی میں بھی شامل ہیں۔ شاہد لطیف اور رانا ثنا اللہ کے مابین ہوئی تلخ کلامی آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.