لندن میں آصف علی زرداری وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات نہیں کریں گے ٗبلاول بھٹو زر داری
جمعہ 15 اپریل 2016 20:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ لندن میں آصف علی زرداری وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات نہیں کریں گے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 2 روز قبل پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف لندن صرف علاج کی غرض سے گئے ہیں، وزیراعظم لندن میں کسی سے ملاقات نہیں کریں گے جب کہ اس سے ایک روز قبل ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے بھی آصف علی زرداری سمیت کسی سے بھی ملاقات کی سختی سے تردید کی تھی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مختصر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف زرداری، نواز شریف سے ملاقات نہیں کر رہے۔اپنی ٹوئٹ کے ساتھ انہوں نے نجی اخبار کے اس آرٹیکل کا لنک بھی دیا جس کا عنوان ’’آصف زراری لندن میں نواز شریف سے ملاقات کیلئے تیار۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.