ڈینگی کا خاتمہ ماحول کی بہترین صفائی سے مشروط ہے: البیراک سینئر منیجر آپریشنز
البیراک کی صفائی و ڈینگی آگاہی واک، شہریوں میں ڈینگی سے متعلق احتیاتی تدابیری مواد بھی تقسیم کیا گیا
جمعہ 15 اپریل 2016 21:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اپریل۔2016ء) البیرا ک ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ہفتہ وار صفائی آگاہی مہم اور ڈینگی افزائش کے موسم کے پیشِ نظر جمعہ کے روز نشتر ٹاؤن میں صفائی و ڈینگی آگاہی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ سرگرمی سے قبل علاقہ کی جدید مشینری سے صفائی و دُھلائی کی گئی اور آگاہی کیمپ بھی لگایا گیا۔
(جاری ہے)
سرگرمی کے دوران علاقہ مکینوں میں ڈینگی افزائش ا ور صفائی سے متعلق ہدایت نامے تقسیم کئے گئے اور شہریوں کو ڈینگی کے خاتمے میں صفائی کی اہمیت سے با شعور کیا گیا۔
اس موقع پر البیراک کے سینئر منیجر آپریشنزحسین کارتال کا کہنا تھا کہ ڈینگی کے خاتمے کے لئے صفائی ایک لازم و ملزوم شرط ہے۔ اگر ماحول صاف ہوگا تو ڈنیگی لاروا کی افزائش ہی نہیں ہو گی اور اس کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا تا کہ شہر سے ڈینگی کا وجود ہی ختم ہو جائے۔ سرگرمی کے اختتام میں آگاہی واک بھی کی گئی جس میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.