شہید عالمزیب عمر زئی کی پختونوں کے حقوق کے تحفظ ،خطے کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،ارشد علی عمر زئی
جمعہ 15 اپریل 2016 21:44
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے فنی تعلیم ارشد علی عمر زئی نے کہا ہے کہ سابق ایم پی اے شہید عالمزیب عمر زئی کی پختونوں کے حقوق کے تحفظ اور خطے کیلئے خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔یہ بات انہوں نے چارسدہ شیرپاؤ میں عالمزیب عمرزئی کی برسی کی تقریب کے انتظامات کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر تحصیل شبقدر کے ناظم ظفر علی خان ، تحصیل تنگی کے ناظم یحییٰ جان مہمند ، ڈسٹرکٹ کونسلر پیر رحمان اﷲ کے علاوہ قومی وطن پارٹی کے ضلعی عہدیداران و کارکنان بھی موجود تھے۔معاون خصوصی ارشد عمر زئی نے خطاب کرتے ہوئے عالمزیب عمر زئی کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمزیب عمر زئی ایک بہادر اورعوام دوست شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے پوری زندگی علاقے کی ترقی و خوشحالی کیلئے وقف کر رکھی تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
-
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.