اوپیک کا اجلاس کل قطرمیں ہوگا‘سعودی عرب ، روس اور وینزویلا سمیت خام تیل پیداکرنے والے ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے
میاں محمد ندیم ہفتہ 16 اپریل 2016 12:45
دوحہ (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16اپریل۔2016ء) تیل برآمد کرنے والی تنظیم اوپیک کا اجلاس ہفتے کے روز قطرکے دارالحکومت دوحہ میں ہو گا،اجلاس میں خام تیل کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
(جاری ہے)
سعودی عرب ، روس اور وینزویلا سمیت خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا اہم اجلاس کل دوحہ میں ہوگا،اجلا س میں عالمی سطح پرخام تیل کی طلب ورسد اورقیمتوں کا جائزہ لیا جائے گا، قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے خام تیل کی پیدوارکم یا منجمد کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔
ماہرین کاکہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی فراہمی بڑھنے اور پیداوارمیں اضافی کے باعث قیمتیں کم سطح پر موجود ہے تاہم اوپیک اجلاس میں روس، وینزویلا، اور سعودی عرب سمیت دیگر اوپیک ممالک کی جانب سے خام تیل کی پیدوار کم یا منجمند کر نے پر اتفاق رائے کاامکان ظاہر کیا جا رہا ہے،واضح رہے کہ ایران نے اپنے آئل منسٹر کواجلاس میں بھیجنے انکار کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.