اسلام آباد میں کسٹم حکام نے بھارتی گٹکے سے بھرا ٹرالر پکڑ لیا
ہفتہ 16 اپریل 2016 16:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء ) ٹول پلازہ کے قریب کسٹم حکام نے بھارتی گٹکے سے بھرا ٹرالر قبضے میں لے لیا۔ اسلام آباد میں ٹول پلازہ کے قریب کسٹم حکام نے مصدقہ اطلاعات پر ایک ٹرالر کو روک لیا۔ تلاشی کے دوران ٹرالر سے بڑی مقدار میں بھارتی گٹکا برآمد ہوا۔
(جاری ہے)
کسٹم حکام نے ٹرالر میں سوار تینوں افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ٹرالر سے برآمد ہونے والے گٹکے کا وزن 2 ہزار208 کلوگرام ہے۔ یہ پشاورسے لایا گیا تھا اوراسے راولپنڈی اسلام آباد اوردیگرشہروں میں بھجوایا جارہا تھا۔ ایس پی کسٹمز ضیغم خان کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے تین ملزمان میں ایک کا نام مبین خان ہے جو کہ اسمگلنگ کے الزام میں کئی مرتبہ پکڑا جاچکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.