پنجاب میں کر پشن کے ”چھوٹو اور بڑو “گینگ کیخلاف بھی آپریشن کیا جائے‘ چوہدری محمد سرور
ہفتہ 16 اپریل 2016 16:27
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب میں کر پشن کے ”چھوٹو اور بڑو “گینگ کیخلاف بھی آپریشن کیا جائے، (ن) لیگ کو حکومت اور کر پشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کر نا ہوگا،کر پشن کی وجہ سے جمہو ریت پر” ہچکولے “کھاتی ہے،پیپلزپارٹی سمیت جو بھی سامنے یا خفیہ طر یقے سے حکومت کا ساتھ دینے کی غلطی کر یگا سیاسی موت مر جائیگا،کر پشن کیخلاف تحر یک پوری قوم کی جنگ بن چکی ہے‘تحر یک انصاف اصولوں اور نظر یے کی سیاست کرتی ہے جسکے لیے ہر قر بانی دینے کو تیار ہے ۔
وہ ہفتے کے ر وزلاہور کے علاقہ شالیمار ٹاؤن میں تحر یک انصاف کے کارکنوں سے خطاب اور میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر یوتھ ونگ کے وسیم چوہدری ‘عمران ٹائیگرز فورس سید راشد رحمن ‘اقلیتی رکن کامران پرویز سمیت دیگر بھی موجود تھے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ پنجاب میں حکمرانوں نے پو لیس جیسے ادارے کو بھی سیاسی مداخلت کی وجہ سے تباہ کر دیا ہے اور آج یہی وجہ ہے کہ چھوٹو گینگ کے خلاف بھی کاروائی کیلئے حکومت کو دیگر اداروں کو مدد کیلئے بلانا پڑ ا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.