ڈیرہ بگٹی ، بچوں میں مفت کتابیں ،قلم اور دیگر سامان تقسیم کی گئیں
ہفتہ 16 اپریل 2016 18:49
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اپریل۔2016ء)ڈیرہ بگٹی میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے ایف سی کے زیر اہتمام سکولوں میں پڑھنے والے بچوں میں مفت کتابیں قلم اور دیگر سامان تقسیم کی گئیں۔اس سلسلے میں ایف سی پبلک ا سکول ڈیرہ بگٹی میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
(جاری ہے)
دوران تقریب کم و بیش ڈھائی ہزار بچوں میں پینتیس لاکھ روپے لاگت کی کتابیں قلم اور دیگر سامان تقسیم کیا گیا بچوں میں ایف سی سکول ڈیرہ بگٹی کے علاوہ لوٹی ،پیر کوہ اور ٹوبہ نوحقانی میں پڑھنے والے ایف سی پبلک سکول کے بچے بھی شامل تھے ۔
ایڈم آفیسر غلام صفدر اور محمد اکرم رئیسانی نے بچوں میں کتابیں قلم اور دیگر ایشاء تقسیم کیں ۔اس موقع پر ایف سی آفیسران ،قبائلی عمائدین ،اور بچوں کے والدین اور اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔تقریب میں شامل قبائلی عمائدین اور طلباء کے والدین نے او جی ڈی سی ایل اور ایف سی کے اس مشترکہ غریب دوست کاوش کی تعریف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.