جنوبی کوریامیں مسافربردار فیری کی غرقابی کے دو برس مکمل،ہلاک ہونے والوں کی یاد میں عائیہ تقریبات ،ہزاروں افرادکی شرکت
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:40
سیول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) جنوبی کوریا میں دو برس قبل مسافر بردار فیری سیول کے ڈوبنے اور اْس میں 304 افراد کے ہلاک ہو جانے کی دوسری برسی منائی گئی ، ڈوب کر ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر اَنسن شہر کے ایک سیکنڈری اسکول کے طلباء تھے۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق سمندری جہاز کے ڈوبنے کے مقام کے قریبی ساحلی جزیرے جِنڈو پر سوگوار افراد نے جمع ہو کر ہلاک ہو جانے والوں کی یاد میں پھول رکھے اور دعائی تقریبات میں شرکت کی۔
جنڈو پر جمع سینکڑوں افراد نے کورین روایت کے مطابق ہزاروں زرد رنگ کے غبارے فضا میں چھوڑے گئے۔ جنڈو ہی میں قریب ڈھائی ہزار افراد ایک دعائیہ تقریب میں بھی شریک ہوئے۔ دارالحکومت سیئول اور اَنسن شہروں میں بھی دعائیہ تقریبات منعقد کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.