زمینوں کیلئے ریٹ ٹیبل مقرر کرکے80 فیصد تک کرپشن پر قابو پایا ہے ،شیخ جعفر خان مندوخیل
پہلے سالانہ آمدن چار کروڑ تھی ،اب اقدامات کی بدولت یہ آمدن 27کروڑ سالانہ ہوگئی ہے ، وزیر ریونیو بلوچستان
ہفتہ 16 اپریل 2016 20:01
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صدراور صوبائی وزیر ریونیو اور ٹرانسپورٹ شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہاہے کہ کوئٹہ تحصیل میں ہم نے زمینوں کیلئے ریٹ ٹیبل مقرر کرکے 80 فیصد تک کرپشن پر قابو پایا ہے اور پہلے سالانہ آمدن چار کروڑ تھی مگر اب ہمارے اقدامات کی بدولت یہ آمدن ستائس کروڑ سالانہ ہوگئی ہے اور اعوام کو تحصیلدار اور پٹوار راج سے چھٹکارا دلایا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ محکمہ ریونیو بورڈ بلوچستان کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں سیینئر ایم بی آر اور دیگر حکام نے شرکت کی جعفر مندوخیل نے محکمہ ریونیو بورڈ کے حکام پر واضح کیا اور کہاکہ ہمارے اصلاحاتی پروگرام کے نتائج سو فی صد آنے چاہئے اور اب بھی کچھ عناصر کرپشن اور ناجائز حرکات سے باز نہیں آر ہے ہیں لہذا محکمہ انہیں لگام دیں اور ہمیں مزید کوئی شکایت نہیں ملنی چاہئے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.