گلبرگ انڈر پاس کی تعمیر کے باعث روزانہ راولپنڈی اسلام آباد آنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
پیر 18 اپریل 2016 14:11
اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 اپریل۔2016ء) اسلام آباد ایکسپریس وے پرگلبرگ انڈر پاس کی تعمیر کے باعث گاڑیوں کی رش کی وجہ سے شہریوں کو دفاتر‘ سکول ‘ کالجز اور یونیورسٹیوں میں پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ‘ شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ دن کو بڑی گاڑیوں خصوصاً ٹرکوں کے ایکسپریس وے کے استعمال پر پابندی لگائی جائے یا عام گاڑیوں کے لئے متبادل راستہ دیا جائے۔
دوسری جانب اسلام آباد ایکسپریس وے سی ڈی اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر شاہد محمود کا کہنا ہے کہ گلبرگ انڈر پاس کی تعمیر اور سڑک کی توسیع کا کام 15جون تک مکمل ہو جائے گا۔روات سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری ملازم محمد علی نے اے پی پیء کو بتایا کہ اسلام آباد ایکسپریس وے پر صبح ڈیوٹی کے ٹائم گاڑیوں کی رش کی وجہ سے آدھے گھنٹے کا راستہ ہم گھنٹوں میں طے کرتے ہیں اور روزانہ رش کی وجہ سے ہمیں دفتر پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.