چیئرپر سن سندھ بو ر ڈ آف انوسٹمنٹ نا ہید میمن کی قیا دت میں سندھ حکومت کے وفد کی جر منی آمد
سندھ میں تیل ،گیس کی در یا فت ،کو ئلے کی کا ن کنی، بجلی بنا نے کے منصوبو ں میں معا ونت کیلئے اجلا س
پیر 18 اپریل 2016 18:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) چیئرپر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن کی قیا دت میں سندھ حکومت کا ایک وفد را ت جر منی پہنچ گیا ۔وفد میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری پلا ننگ اینڈ ڈیو لپمنٹ سندھ محمد وسیم ،سیکریٹری خزانہ سندھ سہیل را جپو ت ،سیکریٹری توا نا ئی سندھ آغا وا صف عبا س ،ڈا ئریکٹر ایس بی آئی ابرا ر احمد شیخ ،سندھ اینگرو کو ل ما ئننگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شمس الدین شیخ بھی شا مل ہیں ۔
وفد نے آج صبح جر منی کے شہر ڈیسل ڈر ف(DUSSELDORF) میں توا نا ئی کے شعبے میں کام کرنے والی جر من کمپنی ای ۔آن /یو نیپر(e-on/uniper) کے سر برا ہ برا ئے کو ل انر جی، کارلو س سیکرسٹن(CARLOS SACRISTAN) اور ڈا ئریکٹر کو ل اینڈ فریٹ ،گستا وو فر نا ننڈس(GUSTAVO FARNANDEZ) کے ساتھ ایک اجلا س میں سندھ میں کو ل ما ئننگ ،گیس کے ذخا ئر تلا ش کر نے اور کوئلے سے بجلی بنا نے کے منصو بو ں پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل کیا اور کہا کہ سندھ حکومت توا نا ئی کی ضروریا ت کو پورا کرنے اور کو ئلے ،گیس کے ذخا ئر کو مفید طر یقے سے استعما ل کر نے کے لئے کمپنی کے تجر بے اور سر ما یہ کا ر ی کے لئے پبلک پرا ئیوٹ پارٹنر شپ اور ساتھ کا م کر نے کے تما م امکا نا ت کو برو ئے کا ر لا نا چا ہتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.