فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے لاہور کے دومقامات پر فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد
پیر 18 اپریل 2016 18:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے لاہور کے دومقامات پر فری میڈیکل کیمپوں کا انعقادکیا گیا جہاں مجموعی طور پر 3246افراد کا طبی معائنہ کیا گیا۔ جبکہ لاکھوں روپے مالیت کی ادویات بھی فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے مفت فراہم کی گئیں۔ ان میڈیکل کیمپوں میں بلڈ گروپنگ اور شوگر کے بھی ٹیسٹ کئے گئے اور ان کے ساتھ ساتھ آنے والے افراد کو طبی مشورے بھی دیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق جن دومقامات پر میڈیکل کیمپ لگائے گئے ان میں پہلامین روڈ والٹن سٹاپ پر لگایا گیا جہاں 1766 مریضوں کا چیک کیا گیا۔ اس کیمپ کی نگرانی جماعۃ الدعوۃ ڈیفنس کے مسؤل مشتاق احمد نے کی۔ جبکہ دوسرا لگنے والا میڈیکل کیمپ انڈیا پھاٹک مغلپورہ روڈ گڑھی شاہو میں لگایاگیا جہاں پر 1480مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور اس کی نگرانی جماعۃ الدعوۃ مال روڈ کے مسؤل محبوب عالم نے کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.