ایس ای سی پی نے اپنے صارف کو پہچاننے کا مرکزی ادارہ کے قوائد کا مسودہ جاری کر دیا
پیر 18 اپریل 2016 19:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے ، وفاقی حکومت کی منظوری سے مرکزی (اپنے صارف کو پہچاننے ) کا ادارہ کے قوائد کا مسودہ عوامی آراء کیلئے جاری کر دیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد اور ادارے مئی 15تک اس مسودہ پر اپنی آراء اور تجاویز سے کمیشن کو آگاہ کر سکتے ہیں ۔ موجودہ صورتحال میں کیپٹل مارکیٹ کے شراکت دار جیسے کہ سکیورٹیز بروکرز اپنے اپنے صارفین کی الگ الگ رجسٹریشن کرتے ہیں اور ان کے اکاونٹ الگ الگ کھولتے ہیں ۔
ہر بار اکاونٹ کھولنے یا رجسٹریشن کے لئے صارف یا سرمایہ کار سے اس کی شناختی دستاویزات بار بار حاصل کی جاتی ہیں۔ اس طریقے کار سے صارف یا سرمایہ کار کو اس شناخت کے عمل سے بار بار گزرنا پڑتا ہے اور تمام بروکرز یا اداروں کے پاس صارفین کے الگ الگ ریکارڈ ہونے کی وجہ سے صارفین کی شناخت کے بارے میں دستیاب معلومات میں فرق بھی آجاتا ہے اور اس میں شفافیت رکھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.