پشاورکے مختلف علاقوں میں اشتہاریوں و غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاؤن،سینکڑوں افرادگرفتار
پیر 18 اپریل 2016 21:52
پشاور۔18اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 اپریل۔2016ء ) ایس ایس پی آپریشن پشاور عباس مجید خان مروت کی خصوصی ہدایت پر کینٹ ،سٹی اور رورل سرکلز کے ایس پیز کی نگرانی میں ڈی ایس پیز ایس ایچ اوز بمعہ دیگر نفری پولیس پر مشتمل ٹیموں نے مختلف ڈیویژنز میں اشتہاری ملزمان اور غیر ملکی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈی ایس کینٹ نے 19 اشتہاری ملزمان 52افغان مہاجرین ،ایس ڈی پی او ٹاؤن 3اشتہاری 87افغان مہاجرین ،ڈی ایس پی ریگی 1اشتہاری 46افغان ،ڈی ایس پی گلبہار 12اشتہاری 32افغان مہاجرین ،ایس ڈی پی او فقیر آباد 33اشتہاری 305افغان مہاجرین ،ڈی ایس پی سٹی ون 10اشتہاری ملزمان 82افغان ،سٹی ٹو میں 2اشتہاری اور63افغان مہاجرین ،ڈی ایس پی سبرب 18اشتہاری اور 101مہاجرین ،ڈی ایس پی رورل 16اشتہاری اور84افغان مہاجرین ،ڈی ایس پی چمکنی 8اور 47افغان مہاجرین ،ڈی ایس پی صدر سرکل 24اشتہاری اور 21افغان مہاجرین ،ٹوٹل 159اشتہاری مجرمان جبکہ 1267 افغان مہاجرین کو گرفتار کر لئے گئے۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.