نیشنل پروگرام فار کنڑول آف بلائنڈنس کا دوروزہ فری آئی کیمپ کا اہتمام
پیر 18 اپریل 2016 22:08
پشاور۔18اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 اپریل۔2016ء ) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا کے زیر اہتمام ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈوگر ا تحصیل با ڑہ خیبر ایجنسی میں نیشنل پروگرام فار کنڑول آف بلائنڈنس کی جانب سے دوروزہ فری آئی کیمپ منعقد کیا گیا جہاں ماہر ڈاکٹر وں آئی ٹیکنیشن اور معاون عملہ نے بھر پور شرکت کی ۔
(جاری ہے)
آنکھوں کے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کا چیک اپ کرتے ہوئے مفت ادویات فراہم کئے گئے جن میں تقریباً557مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا 18مریضوں کی آنکھوں کا آپریشن کیا گیا ۔
اور 156مریضوں کو جنکی نظریں کمزور تھی ان کو مفت عنیکیں دی گئیں ۔ علاقے کے مقامی لوگوں نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹاڈاکٹر ظفیرحسین صاحب اور کنٹرول آف بلائنڈ نس پروگرام کے پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی ایسے کیمپوں کا انعقاد کا مطالبہ کیا ۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.