شعبہ کامرس یونیورسٹی آف تربت کے زیر اہتمام دو روزہ تخلیقی کاروباری منصوبوں کا مقابلہ کل سے یو شروع ہوگا
منگل 19 اپریل 2016 20:07
تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 اپریل۔2016ء) شعبہ کامرس یونیورسٹی آف تربت کے زیر اہتمام دو روزہ تخلیقی کاروباری منصوبوں کا مقابلہ کیچ انٹرپری نیورل چیلنج KEC-2016 کل جمعرات سے یونیورسٹی پبلک لائبریری میں شروع ہوگا۔ جس کا افتتاح تربت یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر عبدالصبور بلوچ کریں گے۔ مکران ڈویژن کی تاریخ پہلی بار منعقد ہونے والی اس میگا ایونٹ میں بلوچستان کی تمام یونیورسٹیوں سمیت کاروباری کمپنیاں اور بینکوں کے نمائیدہ ٹیم شرکت کررہے ہیں۔
اس میں شرکت کرنے کے لئے بلوچستان بھر سے مہمانوں کا آمد شروع ہوگیا ہے۔ اس میگا ایونٹ کا بنیادی مقصدبلوچستان کے مختلف یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم اور فارغ التحصیل طالب علموں کو نجی کاروباری منصوبہ پیش کرنے کا موقع فراہم کرنے کے علاوہ خود کا کاروبار شروع کرنے کے لئے انکو آگاہی ،ر ہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ برسوں نوکریاں تلاش کرنے کے بجائے نوکریاں فراہم کرنے والے بن کر معیشت کو سہارا دے سکیں اور اقتصادی ترقی میں کردار ادا کر سکیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.